SDG 12 – Responsible Consumption

12

RESPONSIBLE

CONSUMPTION AND

PRODUCTION

ذمہ دارانہ استعمال اور پیداوار

12.1.1 Number of countries with sustainable consumption and production (SCP) action plans

12.1.1 – ایسے ممالک کی تعداد جہاں پائیدار استعمال اور پیداوار کا قومی لائحہ عمل موجود ہے یا اسے قومی پالیسیوں میں شامل کیا جا رہا ہے

2030
NA
2015
NA

خصوصی نوٹ:

زیر نظر پوسٹر میں دی گئی تفصیل اور معلومات 2030ء کے ایجنڈا برائے پائیدار ترقی (SDGs) کے تحت طے کئے گئے عالمی مقاصد اور اہداف کے ساتھ ساتھ قومی اقتصادی کونسل حکومت پاکستان کی جانب سے منظور کردہ پائیدار ترقی کے فریم ورک پر مشتمل ہے۔

اسے پلاننگ کمیشن آف پاکستان اور وزارت پلاننگ، ڈویلپمنٹ و ریفارمز نے مارچ 2018ء میں جاری کیا۔

ان ترقیاتی اہداف کے اردو ترجمہ کیلئے قومی ادارہ برائے فروغ قومی زبان، قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن، وزارت اطلاعات اسلام آباد کی خدمات حاصل کی گئیں۔